ڈنڈا چرخ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - بھاری سامان اٹھانے کا ایک آلہ جس میں چرخی کے پہیہ پر رسی باندھ کر وزن اٹھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - بھاری سامان اٹھانے کا ایک آلہ جس میں چرخی کے پہیہ پر رسی باندھ کر وزن اٹھاتے ہیں۔